ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بنگلورو  میں ایرو شو کے انعقاد کے دوران گوشت کی فروخت پر پابندی عائد 

بنگلورو  میں ایرو شو کے انعقاد کے دوران گوشت کی فروخت پر پابندی عائد 

Sat, 16 Jan 2021 11:23:29    S.O. News Service

بنگلورو،16؍جنوری(ایس او نیوز)  شہربنگلورو کی مضافات یلہنکا کے انڈین ایر فورس اسٹیشن (ایر بیس ) میں 3 ؍ فروری تا 5 فروری ایر و انڈیا 2021 منعقد ہورہا ہے۔

ہر دو سال میں ایک بار یہ ایرو انڈیا منعقد ہوتا ہے جس میں مختلف ممالک کی دفاعی کمپنیاں اور جنگی طیارہ بنانے والی کمپنیاں شرکت کرتی ہیں ۔اس ایرو انڈیا تقریب کے دوران پورے تین دن اس ایرو شو کے مقام سے دس کلو میٹر کے فاصلے پر گوشت کی فروخت پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔

اس سلسلہ میں بی بی ایم پی نے ایک سرکیولر جاری کیا ہے۔ یہاں گوشت پر پابندی کا مطلب ، بیف ، بکرے ، چکن اور دیگر اقسام کے گوشت کی فروخت پر پابندی ہے۔ 


Share: